- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18116
- قرطبہ نمبر
- 18141
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 242
مسند (صحابی کا باب): حديث كعب بن عجرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر انا بن جريج أخبرني عمرو بن دينار عن يحيى بن جعدة عن كعب بن عجرة : ان النبي صلى الله عليه وسلم أمر كعبا ان يحلق رأسه من القمل قال صم ثلاثة أيام أو اطعم ستة مساكين مدين مدين أو اذبح
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن عجرہ (رض) کی حدیثیں
حضرت کعب (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں سرمنڈانے کا حکم دے دیا اور فرمایا تین روزے رکھ لو یا چھ مسکینوں کو فی کس دو مد کے حساب سے کھانا کھلادو یا ایک بکری کی قربانی دے دو ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔