- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18041
- قرطبہ نمبر
- 18070
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 232
مسند (صحابی کا باب): حديث فيروز الديلمي رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا موسى بن داود قال ثنا بن لهيعة عن أبي وهب الجيشاني عن الضحاك بن فيروز عن أبيه قال : أسلمت وعندي امرأتان أختان فأمرني النبي صلى الله عليه وسلم ان أطلق إحداهما
اردو ترجمہ
حضرت فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ
حضرت فیروز (رض) سے مروی ہے کہ میں نے جب اسلام قبول کیا تو میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا کہ ان میں سے کسی ایک کو جسے تم چاہو طلاق دے دو ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔