مسند احمد 17975

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
17975
قرطبہ نمبر
18004
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 4، صفحہ 225

مسند (صحابی کا باب): حديث ذؤيب أبي قبيصة بن ذؤيب رضي الله عنه(مسند الشاميين)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق انا معمر عن قتادة عن سنان بن سلمة عن بن عباس ان ذؤيبا أخبره : ان النبي صلى الله عليه وسلم بعث معه ببدنتين وأمره ان عرض لهما شيء أو عطبة ان ينحرهما ثم يغمس نعالهما في دمائهما ثم يضرب بنعل كل واحدة صفحتها ويخليهما للناس ولا يأكل منها هو ولا أحد من أصحابه قال عبد الرزاق وكان يقول مرسل يعني معمرا عن قتادة ثم كتبته له من كتاب سعيد فأعطيته فنظر فقراه فقال نعم ولكني أهاب إذا لم انظر في الكتاب

اردو ترجمہ

حضرت ذؤیب ابوقبیصلہ بن ذؤیب (رض) کی حدیثیں

حضرت ذؤیب (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہدی کے جانور بھیجا کرتے تھے اور فرماتے تھے اگر تمہیں کسی جانور کے مرنے کا اندیشہ ہو تو اسے ذبح کردو اس کے نعل کو خون میں رنگ دو اور اس کی پیشانی یا پہلو پر لگا دو اور خود تم یا تمہارے رفقاء اس میں سے کچھ نہ کھاؤ۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح على شرط مسلم

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

8 راوی · 1 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. انا
  6. عن
  7. عن
  8. عن
  9. ان
  10. نبی کریم ﷺ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔