- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17875
- قرطبہ نمبر
- 17907
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 214
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمان بن عامر رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم ثنا يونس عن بن سيرين عن سلمان بن عامر الضبي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : مع الغلام عقيقة أريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر (رض) کی حدیثیں
حضرت سلمان (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کیا کرو، اس سے آلائشیں وغیرہ دور کر کے اس کی طرف سے جانور قربان کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔