- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17872
- قرطبہ نمبر
- 17905
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 214
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمان بن عامر رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدي عن بن عون عن حفصة بنت سيرين عن الرباب أم الرائح بنت صليع عن سلمان بن عامر الضبي ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : الصدقة على المسكين صدقة وإنها على ذي الرحم اثنتان صدقة وصلة
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر (رض) کی حدیثیں
اور میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مسکین پر صدقہ کرنے کا اکہرا ثواب ہے اور قریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کا ثواب دہرا ہے، ایک صدقے کا اور دوسرا صلہ رحمی کا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة الرباب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔