- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17865
- قرطبہ نمبر
- 17898
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 213
مسند (صحابی کا باب): حديث الحكم بن عمرو الغفاري رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا شعبة ثنا عاصم عن أبي حاجب عن الحكم الغفاري : ان النبي صلى الله عليه وسلم نهى ان يتوضأ بفضلها لا يدري بفضل وضوئها أو فضل سؤرها بن عاصم - فقد روى له أصحاب السنن وهو ثقة . وقد أعل بالوقف
اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عمرو غفاری (رض) کی حدیثیں
حضرت حکم بن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورت کے چھوڑے ہوئے پانی سے مرد کو وضو کرنے سے منع فرمایا ہے، یہ معلوم نہیں کہ چھوڑے ہوئے سے مراد وضو سے بچا ہوا پانی ہے یا پی کر بچ جانے والا پانی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (81٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ أَبِي حَاجِبٍ عَنِ الْحَكَمِ الْغِفَارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَتَوَضَّأَ بِفَضْلِهَا لَا يَدْرِي بِفَضْلِ وَضُوئِهَا أَوْ فَضْلِ سُؤْرِهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الشيخين غير أبي حاجب - وهو سوادة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔