- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17839
- قرطبہ نمبر
- 17873
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 210
مسند (صحابی کا باب): حديث أم معقل الأسدية رضي الله عنها(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن هشام ثنا يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن معقل بن أبي معقل الأسدي قال أرادت أمي الحج وكان جملها أعجف فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم فقال : اعتمري في رمضان فان عمرة في رمضان كحجة
اردو ترجمہ
حضرت معقل بن ابی معقل اسدی (رض) کی حدیثیں
حضرت معقل (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میری والدہ نے حج کا ارادہ کیا لیکن ان کا اونٹ بہت کمزور تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جب یہ بات ذکر کی گئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم رمضان میں عمرہ کرلو، کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کی طرح ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔