- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17664
- قرطبہ نمبر
- 17700
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): حديث عمرو بن خارجة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا سعيد ويزيد بن هارون قال انا سعيد عن قتادة عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم عن عمرو بن خارجة قال : خطبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بمنى وهو على راحلته وهي تقصع بجرتها ولعابها يسيل بين كتفي فقال ان الله قسم لكل إنسان نصيبه من الميراث فلا تجوز لوارث وصية الولد للفراش وللعاهر الحجر الا ومن ادعى إلى غير أبيه أو تولى غير مواليه رغبة عنهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين قال بن جعفر وقال يزيد وقال مطر ولا يقبل منه صرف ولا عدل أو عدل ولا صرف قال أبي قال يزيد في حديثه ولا عدل ان عمرو بن خارجة حدثهم ان النبي صلى الله عليه وسلم خطبهم على راحلته
اردو ترجمہ
حضرت عمربن خارجہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن خارجہ (رض) سے مروی ہے کہ (منی کے میدان میں) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی اونٹنی پر (جو جگالی کر رہی تھی اور اس کا لعاب میرے دونوں کندھوں کے درمیان بہہ رہا تھا) خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا یاد رکھو میرے لیے اور میرے اہل بیت کے لیے صدقہ حلال نہیں ہے، پھر اپنی اونٹنی کے کندھے سے ایک بال لے کر فرمایا اس کے برابر بھی نہیں اس شخص پر اللہ کی لعنت ہو جو اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے یا جو اپنے آقا کو چھوڑ کر کسی اور سے موالات کرے، اس کا کوئی فرض یا نفل قبول نہیں ہوں گے، بچہ صاحب فراش کا ہوتا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا ہے، اس لیے وارث کے حق میں وصیت نہیں کی جاسکتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔