- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17501
- قرطبہ نمبر
- 17536
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 163
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي عامر الأشعري رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وهب بن جرير ثنا أبي قال سمعت عبد الله بن ملاذ عن نمير بن أوس عن مالك بن مسروح عن عامر بن أبي عامر الأشعري عن أبيه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : نعم الحي الأسد والأشعريون لا يفرون في القتال ولا يغلون هم مني وأنا منهم قال عامر فحدثت به معاوية فقال ليس هكذا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إنما قال هم مني والي فقلت ليس هكذا حدثني أبي عن النبي صلى الله عليه وسلم ولكنه قال هم مني وأنا منهم قال فأنت إذا أعلم بحديث أبيك
اردو ترجمہ
حضرت ابوعامراشعری (رض) کی حدیثیں
حضرت ابوعامر اشعری (رض) سے مروی ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا بنو اسد اور اشعریین بہترین قبیلے ہیں، جو میدان جنگ سے بھاگتے ہیں اور نہ ہی خیانت کرتے ہیں، وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔ حضرت ابو عامر کے صاحبزادے عامر کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث حضرت امیر معاویہ (رض) کو سنائی تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم منی کے بعد وانا منہم نہیں فرمایا تھا بلکہ والی فرمایا تھا، عامر نے کہا کہ میرے والد صاحب نے اس طرح بیان نہیں کیا بلکہ یہی فرمایا وانا منہم تو حضرت امیر معاویہ (رض) نے فرمایا کہ اپنے والد کی حدیث تم زیادہ بہتر جانتے ہوگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
مكرر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔