- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1741
- قرطبہ نمبر
- 1741
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 203
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن جعفر بن أبى طالب رضي الله عنهما(مسند أهل البيت)
حدثنا عبد لله حدثني أبى ثنا إبراهيم بن سعد حدثني أبى عن عبد الله بن جعفر قال : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يأكل القثاء بالرطب
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن جعفر (رض) کی مرویات
حضرت عبداللہ بن جعفر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تر کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (87٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔