- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1739
- قرطبہ نمبر
- 1739
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 201
مسند (صحابی کا باب): حديث عقيل بن أبي طالب رضي الله تعالى عنه(مسند أهل البيت)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل وهو بن علية أنبأنا يونس عن الحسن ان عقيل بن أبي طالب رضي الله عنه تزوج امرأة من بنى جشم فدخل عليه القوم فقالوا بالرفاء والبنين فقال لا تفعلوا ذلك قالوا فما نقول يا أبا يزيد قال قولوا بارك الله لكم وبارك عليكم انا كذلك كنا نؤمر
اردو ترجمہ
حضرت عقیل بن ابی طالب (رض) کی مرویات
عبداللہ بن محمد کہتے ہیں کہ جب حضرت عقیل (رض) کی شادی ہوئی اور وہ ہمارے پاس آئے تو ہم نے ان سے مبارک باد دیتے ہوئے کہا اللہ آپ کے درمیان اتفاق پیدا کرے اور آپ کو بیٹے عطاء فرمائے، انھوں نے فرمایا ٹھہرو، یہ نہ کہو، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اس سے منع فرمایا ہے اور یہ کہنے کا حکم دیا ہے اللہ تم میں برکت پیدا فرمائے اور تمہیں اپنی بیوی کے لیے مبارک فرمائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔