- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17289
- قرطبہ نمبر
- 17328
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 143
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن خديج رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن مصعب ثنا الأوزاعي عن أبي النجاشي عن رافع بن خديج قال : كنا نصلي العصر مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم ننحر الجزور فنقسمه عشرة أجزاء ثم نطبخ فنأكل لحما نضيجا قبل ان نصلي المغرب
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج (رض) کی مرویات
حضرت رافع (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز عصر پڑھتے، پھر اونٹ ذبح کرتے، اس کے دس حصے بناتے، پھر اسے پکاتے اور نماز مغرب سے پہلے پکا ہوا گوشت کھالیتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔