- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17279
- قرطبہ نمبر
- 17318
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 142
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن خديج رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو خالد الأحمر انا بن عجلان عن عاصم بن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد عن رافع بن خديج قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : اسفروا بالفجر فإنه أعظم للأجر أو لأجرها
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج (رض) کی مرویات
حضرت رافع (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا صبح کی نماز روشنی میں پڑھا کرو کہ اس کا ثواب زیادہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔