- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17258
- قرطبہ نمبر
- 17297
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 140
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن خديج رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن مالك بن أنس قال حدثني ربيعة عن حنظلة بن قيس عن رافع بن خديج قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن كراء المزارع قال قلت بالذهب والفضة قال لا إنما نهى عنه ببعض ما يخرج منها فأما بالذهب والفضة فلا بأس به
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج (رض) کی مرویات
حضرت رافع (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمین کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے، میں نے پوچھا کہ اگر سونے چاندی کے عوض ہو تو فرمایا نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمین کی پیداوار کے عوض اسے اچھا نہیں سمجھا البتہ درہم و دینار کے عوض اسے کرائے پر دینے میں کوئی حرج نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔