- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16982
- قرطبہ نمبر
- 17023
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي ثعلبة الخشني عن النبي صلى الله عليه وسلم ذكر(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود أبو داود الطيالسي قال انا عمران القطان عن قتادة عن أبي المليح الهذلي عن واثلة بن الأسقع ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : أعطيت مكان التوراة السبع وأعطيت مكان الزبور المئين وأعطيت مكان الإنجيل المثاني وفضلت بالمفصل
اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن اسقع (رض) کی بقیہ حدیثیں
حضرت واثلہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ سب سے زیادہ عظیم بہتان تین باتیں ہیں، ایک تو یہ کہ آدمی اپنی آنکھوں پر بہتان باندھے اور کہے کہ میں نے خواب اس طرح دیکھا ہے، حالانکہ اس نے دیکھا نہ ہو، دوسرا یہ کہ آدمی اپنے والدین پر بہتان باندھے اور اپنے آپ کو اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب کرے اور تیسرا کوئی شخص یہ کہے کہ اس نے مجھ سے کوئی بات سنی ہے حالانکہ اس نے مجھ سے وہ بات نہ سنی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔