- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16967
- قرطبہ نمبر
- 17008
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 105
مسند (صحابی کا باب): حديث غضيف بن الحرث رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حماد بن خالد ثنا معاوية بن صالح عن يوسف بن سيف عن غضيف بن الحرث أو الحرث بن غضيف قال : ما نسيت من الأشياء ما نسيت اني رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم واضعا يمينه على شماله في الصلاة
اردو ترجمہ
حضرت غضیف بن حارث (رض) کی حدیثیں
حضرت غضیف بن حارث (رض) سے مروی ہے کہ میں ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے) لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ سَيْفٍ عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ أَوْ الْحَارِثِ بْنِ غُضَيْفٍ قَالَ مَا نَسِيتُ مِنْ الْأَشْيَاءِ مَا نَسِيتُ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن على قول من عد غضيفا صحابيا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔