- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16898
- قرطبہ نمبر
- 16944
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 98
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا طلحة بن يحيى عن عيسى بن طلحة قال سمعت معاوية يقول إذا أتاه المؤذن يؤذنه بالصلاة سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ان المؤذنين أطول الناس أعناقا يوم القيامة
اردو ترجمہ
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت کے دن موذن سب سے لمبی گردن والے ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔