- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16895
- قرطبہ نمبر
- 16941
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 98
مسند (صحابی کا باب): حديث معاوية بن أبي سفيان رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن بن جريج قال حدثني حسن بن مسلم عن طاوس ان بن عباس أخبره ان معاوية أخبره قال قصرت عن رسول الله صلى الله عليه وسلم بمشقص أو قال : رايته يقصر عنه بمشقص عند المروة
اردو ترجمہ
حضرت امیر معاویہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر کے بال اپنے پاس موجود قینچی سے مروہ پر کاٹے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔