- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16714
- قرطبہ نمبر
- 16760
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): حديث عريف من عرفاء قريش عن أبيه رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله قال حدثني أبو مالك الحنفي كثير بن يحيى بن كثير البصري قال ثنا ثابت أبو زيد قال ثنا هلال بن خباب عن عكرمة بن خالد المخزومي قال حدثني عريف من عرفاء قريش عن أبيه سمعه من فلق في رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من صام رمضان وشوال والأربعاء والخميس دخل الجنة المخزومي وكثير بن يحيى - وإن كان فيه ضعف - قد توبع وبقية رجاله ثقات
اردو ترجمہ
قریش کے ایک سردار کی روایت
قریش کے ایک سردار اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے روشن دہن مبارک سے سنا کہ جو شخص ماہ رمضان، شوال، بدھ جمعرات اور جمعہ کے دن روزہ رکھا کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (89٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مَالِكٍ الْحَنَفِيُّ كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ أَبُو زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ خَبَّابٍ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَرِيفٌ مِنْ عُرَفَاءِ قُرَيْشٍ عَنْ أَبِيهِ سَمِعَهُ مِنْ فَلْقِ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَشَوَّالَ وَالْأَرْبِعَاءَ وَالْخَمِيسَ دَخَلَ الْجَنَّةَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف فيه راو لم يسم وهو شيخ عكرمة بن خالد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔