- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16692
- قرطبہ نمبر
- 16738
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 74
مسند (صحابی کا باب): حديث مسور بن يزيد رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله قال حدثني سريج بن يونس قال ثنا مروان بن معاوية عن يحيى بن كثير الكاهلي عن مسور بن يزيد الأسدي قال : صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وترك أية فقال له رجل يا رسول الله تركت آية كذا وكذا قال فهلا ذكرتنيها رجاله ثقات
اردو ترجمہ
حضرت مسور بن یزید (رض) کی روایت
حضرت مسور بن یزید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کوئی جہری نماز پڑھائی اور اس میں کوئی آیت چھوڑ دی، نماز کے بعد ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ نے فلاں فلاں آیت چھوڑ دی ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تو تم نے مجھے یاد کیوں نہیں دلائی ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ الْكَاهِلِيِّ عَنْ مِسْوَرِ بْنِ يَزِيدَ الْأَسَدِيِّ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَرَكَ آيَةً فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ تَرَكْتَ آيَةَ كَذَا وَكَذَا قَالَ فَهَلَّا ذَكَّرْتَنِيهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف يحيى بن كثير الكاهلي وبقية
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔