- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1641
- قرطبہ نمبر
- 1641
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 188
مسند (صحابی کا باب): مسند سعيد بن زيد(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو اليمان ثنا شعيب عن الزهري حدثني طلحة بن عبد الله بن عوف ان عبد الرحمن بن عمرو بن سهل أخبره ان سعيد بن زيد قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم قال : من ظلم من الأرض شبرا فإنه يطوقه من سبع أرضين
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید بن عمروبن نفیل (رض) کی مرویات
حضرت سعید بن زید (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک بالشت بھر زمین پر ناجائز قبضہ کرتا ہے، قیامت کے دن وہ ساتوں زمینوں سے اس کے گلے میں طوق بنا کر ڈالا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔