- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16227
- قرطبہ نمبر
- 16272
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 17
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمان بن عامر رضي الله تعالى عنه(أول مسند المدنيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع قال ثنا بن عون عن حفصة بنت سيرين عن الرباب بنت صليع عن سلمان بن عامر الضبي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : الصدقة على المسكين صدقة وهى على ذي القرابة اثنتان صلة وصدقة قال قال بنت صليع
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر کی حدیثیں۔
حضرت سلمان سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مسکین پر خرچ کرنا اکہرا صدقہ ہے اور قریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کا ثواب دہرا ہے اور ایک صدقے کا اور دوسراصلہ رحمی کا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنِ الرَّبَابِ بِنْتِ صُلَيْعٍ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ وَهِيَ عَلَى ذِي الْقَرَابَةِ اثْنَتَانِ صِلَةٌ وَصَدَقَةٌ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة الرباب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔