- رسالہ نمبر (معیاری)
- 16001
- قرطبہ نمبر
- 16044
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 489
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي حبة البدري عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة أنا علي بن زيد عن عمار بن أبي عمار قال سمعت أبا حبة البدري قال : لما نزلت { لم يكن الذين كفروا من أهل الكتاب } إلى آخرها قال جبريل عليه السلام يا رسول الله إن ربك يأمرك أن تقرئها أبيا فقال النبي صلى الله عليه وسلم لأبي أن جبريل أمرني أن أقرئك هذه السورة قال أبي وقد ذكرت ثم يا رسول الله قال نعم قال فبكى أبي
اردو ترجمہ
حضرت ابوحبہ بدری کی حدیثیں۔
حضرت ابوحبہ بدری سے مروی ہے کہ جب سورت بینہ نازل ہوئی تو حضرت جبرائیل نے بارگاہ رسالت میں حاضر ہو کر عرض کیا اے محمد آپ کا رب آپ کو حکم دیتا ہے کہ یہ سورت ابی بن کعب کو پڑھ کر سنائیں چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابی سے فرمایا کہ میرے رب نے مجھے یہ حکم دیا ہے کہ تمہیں یہ سورت پڑھ کر سناؤ اس پر حضرت ابی بن کعب روپڑے اور کہنے لگے کہ میرا ذکر وہاں ہوا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔