- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15915
- قرطبہ نمبر
- 15956
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 476
مسند (صحابی کا باب): حديث قبيصة بن مخارق رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيي بن سعيد قال حدثني عوف قال حدثني حيان قال حدثني قطن بن قبيصة عن أبيه قبيصة بن مخارق أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول : العيافة والطيرة والطرق من الجبت قال العيافة من الزجر والطرق من الخط
اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن مخارق کی حدیثیں۔
حضرت قبیصہ سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ پرندوں کو خوف زدہ کر کے اڑانا پرندوں سے شگون لینا اور زمین پر لکیریں کھینچنا بت پرستی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔