- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15822
- قرطبہ نمبر
- 15860
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 465
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن خديج رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا عمر بن ذر عن مجاهد عن بن رافع بن خديج عن أبيه قال جاءنا من عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن أمر كان يرفق بنا وطاعة الله وطاعة رسول الله صلى الله عليه وسلم أرفق بنا نهانا أن نزرع أرضا إلا أرضا يملك أحدنا رقبتها أو منحة رجل
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج کی مرویات۔
حضرت رافع بن خدیج (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ایک ایسی چیز سے منع فرمایا ہے جو ہمارے لیے نفع بخش ہوسکتی تھی لیکن اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت ہمارے لیے اس سے بھی زیادہ نفع بخش ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مزارعت سے منع کرتے ہوئے فرمایا جس شخص کے پاس کوئی زمین ہو وہ خود اس میں کھیتی باڑی کرے اگر خود نہیں کرسکتا اپنے کسی بھائی کو اجازت دیدے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔