- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15660
- قرطبہ نمبر
- 15698
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 443
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أبي قراد رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا يحيي بن سعيد عن أبي جعفر الخطمي قال حدثني عمارة بن خزيمة والحرث بن فضيل عن عبد الرحمن بن أبي قراد قال : خرجت مع النبي صلى الله عليه وسلم حاجا فرأيته خرج من الخلاء فأتبعته بالأداوة أو القدح فجلست له بالطريق وكان إذا أتى حاجته أبعد
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی قراد کی حدیثیں۔
حضرت عبدالرحمن (رض) مروی ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کی نیت سے نکلا میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیت الخلاء سے نکلے ہیں تو میں پانی کا برتن لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے چلا گیا اور راستے میں بیٹھ گیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عادت مبارکہ تھی کہ آپ قضاء حاجت کے لیے دور جایا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْخَطْمِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ خُزَيْمَةَ وَالْحَارِثُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي قُرَادٍ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاجًّا فَرَأَيْتُهُ خَرَجَ مِنْ الْخَلَاءِ فَاتَّبَعْتُهُ بِالْإِدَاوَةِ أَوْ الْقَدَحِ فَجَلَسْتُ لَهُ بِالطَّرِيقِ وَكَانَ إِذَا أَتَى حَاجَتَهُ أَبْعَدَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔