- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15508
- قرطبہ نمبر
- 15547
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 426
مسند (صحابی کا باب): حديث رافع بن عمرو المزني رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي انا يحيي بن سعيد ثنا المشمعل قال حدثني عمرو بن سليم المزني قال سمعت رافع بن عمرو المزني قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم وأنا وصيف يقول : العجوة والشجرة من الجنة
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن عمرو مزنی کی حدیث۔
حضرت رافع بن عمرو سے مروی ہے کہ میں جس وقت خدمت گذاری کی عمر میں تھا میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ عجوہ کھجور اور درخت جنت سے آئے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي رجاله ثقات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔