- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15502
- قرطبہ نمبر
- 15541
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 425
مسند (صحابی کا باب): حديث السائب بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن إبراهيم يعني بن مهاجر عن مجاهد عن قائد السائب عن السائب أنه : قال للنبي صلى الله عليه وسلم كنت شريكي فكنت خير شريك كنت لا تداري ولاتماري
اردو ترجمہ
حضرت سائب بن عبداللہ کی حدیثیں۔
حضرت سائب سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ آپ میرے شریک تجارت تھے آپ بہترین شریک تھے آپ مقابلہ کرتے تھے اور نہ ہی جھگڑا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ يَعْنِي ابْنَ مُهَاجِرٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ قَائِدِ السَّائِبِ عَنِ السَّائِبِ أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنْتَ شَرِيكِي فَكُنْتَ خَيْرَ شَرِيكٍ كُنْتَ لَا تُدَارِي وَلَا تُمَارِي
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔