- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15436
- قرطبہ نمبر
- 15474
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 416
مسند (صحابی کا باب): حديث جد عكرمة بن خالد المخزومي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا حماد يعني بن سلمة عن عكرمة يعني بن خالد عن أبيه أو عن عمه عن جده أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في غزوة تبوك : إذا وقع الطاعون بأرض وأنتم بها فلا تخرجوا منها وإذا كان بأرض ولستم بها فلا تقربوها
اردو ترجمہ
جد عکرمہ بن خالد مخزومی کی روایت۔
عکرمہ بن خالد کے دادا سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ تبوک کے موقع پر ارشاد فرمایا جب کسی علاقے میں طاعون کی وباء پھیل جائے اور تم وہاں پہلے سے موجود ہو تو اب وہاں سے نہ نکلو اور اگر تمہاری غیرموجودگی میں وباء پھیلے تو تم اس علاقے میں مت جاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔