- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15432
- قرطبہ نمبر
- 15470
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 415
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي كليب رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا بن جريج قال أخبرني عن غنيم بن كليب عن أبيه عن جده : أنه جاء النبي صلى الله عليه وسلم فقال قد أسلمت فقال ألق عنك شعر الكفر يقول أحلق قال وأخبرني آخر معه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لآخر ألق عنك شعر الكفر واختتن
اردو ترجمہ
حضرت ابوکلیب کی حدیث۔
حضرت ابوکلیب سے مروی ہے کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اپنے اوپر سے زمانہ کفر کے بال اتار ڈالو یعنی سرمنڈوا لو۔ اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوسرے آدمی سے فرمایا اپنے اوپر سے زمانہ کفر کے بال اتار ڈالو یعنی سرمنڈوا لو اور ختنے کروا لو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَنْ عُثَيْمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ جَاءَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ قَدْ أَسْلَمْتُ فَقَالَ أَلْقِ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ يَقُولُ أَحْلِقْ قَالَ وَأَخْبَرَنِي آخَرُ مَعَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِآخَرَ أَلْقِ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ وَاخْتَتِنْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف فيه راو مجهول لم يسم هو شيخ ابن جريج
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔