- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15402
- قرطبہ نمبر
- 15438
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 412
مسند (صحابی کا باب): حديث جد إسماعيل بن أمية رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر بن حوشب حدثني إسماعيل بن أمية عن أبيه عن جده قال : كان لهم غلام يقال له طهمان أو ذكوان فأعتق جده نصفه فجاء العبد إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال النبي صلى الله عليه وسلم تعتق في عتقك وترق في رقك قال وكان يخدم سيده حتى مات قال عبد الرزاق وكان معمر يعني بن حوشب رجلا صالحا
اردو ترجمہ
حضرت جد اسماعیل بن امیہ کی حدیثیں۔
اسماعیل کے دادا سے مروی ہے کہ ان کا ایک غلام تھا جس کا نام طہمان یا ذکوان تھا انھوں نے اسے نصف آزاد کردیا غلام نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضرہوا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم اپنی آزادی میں آزاد اور غلامی میں غلام ہو چنانچہ وہ اپنے آقا کی موت تک ان کی خدمت کرتا رہا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔