- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15367
- قرطبہ نمبر
- 15404
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 407
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أبزى الخزاعي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيي بن سعيد عن سفيان قال ثنا سلمة بن كهيل عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبزي عن أبيه قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا أصبح يقول أصبحنا على فطرة الإسلام وكلمة الإخلاص ودين نبينا محمد صلى الله عليه وسلم وملة أبينا إبراهيم حنيفا وما كان من المشركين
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابزی خزاعی کی مرویات۔
حضرت عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہم فطرت اسلام، کلمہ اخلاص اور محمد کے دین اپنے جد امجد حضرت ابراہیم کی ملت پر جو سب سے یکسو ہوگئے تھے مسلمان تھے اور مشرک نہ تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔