- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15365
- قرطبہ نمبر
- 15402
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 407
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن أبزى الخزاعي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيي بن سعيد عن سفيان ثنا سلمة بن كهيل عن ذر عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزي عن أبيه : أن النبي صلى الله عليه وسلم صلى في الفجر فترك آية فلما صلى قال أفي القوم أبي بن كعب قال أبي يا رسول الله نسخت آية كذا وكذا أو نسيتها قال نسيتها
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابزی خزاعی کی مرویات۔
حضرت عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر کی نماز پڑھا رہے تھے دوران قرأت ایک آیت چھوٹ گئی نماز سے فارغ ہو کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کہ کیا نمازیوں میں ابی بن کعب ہیں حضرت ابی بن کعب کہنے لگے یا رسول اللہ کیا فلاں آیت منسوخ ہوگئی یا آپ بھول گئے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں بھول گیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔