- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15220
- قرطبہ نمبر
- 15257
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 392
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا الحسن يعني بن صالح عن أبي الزبير عن جابر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا يبيعن حاضر لباد دعوا الناس يرزق الله بعضهم من بعض
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے لوگوں کو چھوڑ دو تاکہ اللہ انھیں ایک دوسرے سے رزق عطاء فرمائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔