- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15020
- قرطبہ نمبر
- 15062
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 374
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب ثنا أبي عن بن إسحاق حدثني عبد الله بن محمد بن عقيل بن أبي طالب قال : دخلت على جابر بن عبد الله الأنصاري أخي بني سلمة ومعي محمد بن عمرو بن حسن بن علي وأبو الأسباط مولى لعبد الله بن جعفر كان يتبع العلم قال فسألناه عن الوضوء مما مست النار من الطعام فقال خرجت أريد رسول الله صلى الله عليه وسلم في مسجده فلم أجده فسألت عنه فقيل لي هو بالأسواق عند بنات سعد بن الربيع أخي بلحرث بن الحرث بن الخزرج يقسم بينهن ميراثهن من أبيهن قال وكن أول نسوة ورثن من أبيهن في الإسلام قال فخرجت حتى جئت الأسواق وهو مال سعد بن الربيع فوجدت رسول الله صلى الله عليه وسلم في صور من نخل قد رش له فهو فيه قال فأتى بغداء من خبز ولحم قد صنع له فأكل رسول الله صلى الله عليه وسلم وأكل القوم معه قال ثم بال ثم توضأ رسول الله صلى الله عليه وسلم للظهر وتوضأ القوم معه قال ثم صلى بهم الظهر قال ثم قعد رسول الله صلى الله عليه وسلم في بعض ما بقي من قسمته لهن حتى حضرت الصلاة وفرغ من أمره منهن قال فردوا على رسول الله صلى الله عليه وسلم فضل غدائه من الخبز واللحم فأكل وأكل القوم معه ثم نهض فصلى بنا العصر وما مس ماء ولا أحد من القوم
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
عبداللہ بن محمد کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت جابر (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے ساتھ محمد بن عمرو اور اسباطھی تھے جو حصول علم کے لیے نکلے تھے ہم نے حضرت جابر (رض) سے آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کا مسئلہ پوچھا انھوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے مسجد نبوی پہنچا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہاں نہ ملے میں نے دریافت کیا تو بتایا گیا کہ وہ مقام اسوف میں سعد بن ربیع کی بچیوں کے پاس گئے ہیں تاکہ ان کے درمیان ان کے والد کی وراثت تقسیم کریں یہ پہلی خواتین تھیں جنہیں زمانہ اسلام میں اپنے والد کی میراث ملی۔ میں وہاں سے نکل کر مقام اسوف میں پہنچا جہاں سعد بن ربیع کا مال تھا میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے کھجور کا ایک بستر پر پانی چھڑک کر اسے نرم کردیا گیا اور آپ اس پر تشریف فرما ہیں اتنی دیر میں کھانا لایا گیا جس میں روٹی اور گوشت تھا جو خاص طور پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے تیار کیا گیا تھا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے تناول فرمایا اور دوسرے لوگوں نے بھی کھایا پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پیشاب کر کے نماز ظہر کے لیے وضو کیا لوگوں نے بھی وضو کیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں نماز ظہر ادا کروائی نماز سے فراغت ہونے کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دوبارہ بیٹھ گئے اور تقسیم وراثت کا جو کام بچ گیا تھا اسے مکمل کرلیا یہاں تک کہ نماز کا وقت آگیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ان کے معاملے سے فارغ ہوگئے پھر ان لوگوں نے بھی کھایا پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اٹھ کر ہمیں نماز پڑھائی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی کو ہاتھ لگایا اور نہ ہی لوگوں میں سے کسی نے اسے ہاتھ لگایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ أَخِي بَنِي سَلِمَةَ وَمَعِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَأَبُو الْأَسْبَاطِ مَوْلًى لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ كَانَ يَتْبَعُ الْعِلْمَ قَالَ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ مِنْ الطَّعَامِ فَقَالَ خَرَجْتُ أُرِيدُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِهِ فَلَمْ أَجِدْهُ فَسَأَلْتُ عَنْهُ فَقِيلَ لِي هُوَ بِالْأَسْوَافِ عِنْدَ بَنَاتِ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ أَخِي بَلْحَارِثِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ يَقْسِمُ بَيْنَهُنَّ مِيرَاثَهُنَّ مِنْ أَبِيهِنَّ قَالَ وَكُنَّ أَوَّلَ نِسْوَةٍ وَرِثْنَ مِنْ أَبِيهِنَّ فِي الْإِسْلَامِ قَالَ فَخَرَجْتُ حَتَّى جِئْتُ الْأَسْوَافَ وَهُوَ مَالُ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ فَوَجَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صُورٍ مِنْ نَخْلٍ قَدْ رُشَّ لَهُ فَهُوَ فِيهِ قَالَ فَأُتِيَ بِغَدَاءٍ مِنْ خُبْزٍ وَلَحْمٍ قَدْ صُنِعَ لَهُ فَأَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَكَلَ الْقَوْمُ مَعَهُ قَالَ ثُمَّ بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلظُّهْرِ وَتَوَضَّأَ الْقَوْمُ مَعَهُ قَالَ ثُمَّ صَلَّى بِهِمْ الظُّهْرَ قَالَ ثُمَّ قَعَدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ مَا بَقِيَ مِنْ قِسْمَتِهِ لَهُنَّ حَتَّى حَضَرَتْ الصَّلَاةُ وَفَرَغَ مِنْ أَمْرِهِ مِنْهُنَّ قَالَ فَرَدُّوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلَ غَدَائِهِ مِنْ الْخُبْزِ وَاللَّحْمِ فَأَكَلَ وَأَكَلَ الْقَوْمُ مَعَهُ ثُمَّ نَهَضَ فَصَلَّى بِنَا الْعَصْرَ وَمَا مَسَّ مَاءً وَلَا أَحَدٌ مِنْ الْقَوْمِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔