- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15009
- قرطبہ نمبر
- 15051
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 373
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سهل بن يوسف عن حجاج عن عطاء عن جابر بن عبد الله : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم وأصحابه حين قدموا لم يزيدوا على طواف واحد
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے صحابہ جب مکہ مکرمہ آئے تو انھوں نے ایک سے زیادہ طواف نہیں کئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن من أجل حجاج - وهو ابن أرطاة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔