- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14914
- قرطبہ نمبر
- 14957
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد أنا قيس بن سعد عن عطاء عن جابر بن عبد الله الأنصاري : أن النبي صلى الله عليه وسلم نحر البدنة عن سبعة والبقرة عن سبعة
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سات آدمیوں کی طرف سے ایک اونٹ گائے کی قربانی دیدیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔