- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14912
- قرطبہ نمبر
- 14955
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا سعيد بن يزيد أنا ليث عن أبي بكر وقال عفان مرة عن أبي بكر بن محمد عن جابر بن عبد الله الأنصاري عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : من أحيا أرضا دعوة من المصر أو رمية من المصر فهي له
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی ویران بنجر زمین کو آباد کرے وہ اس کی ہوگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔