- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14907
- قرطبہ نمبر
- 14950
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا يزيد بن إبراهيم ثنا أبو الزبير عن جابر بن عبد الله الأنصاري : أن النبي صلى الله عليه وسلم بعثه لبعض حاجته قال فجاء والنبي صلى الله عليه وسلم يصلي على راحلته قال فسلم عليه فسكت فسلم عليه فسكت فسلم عليه فسكت ثلاث مرات قال فقال له لما فرغ أنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كنت أصلي قال فصلى حيث توجهت به راحلته
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنو مصطلق کی طرف جاتے ہوئے مجھے کسی کام سے بھیجا میں واپس آیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے اونٹ پر نماز پڑھ رہے تھے میں نے بات کرنا چاہی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہاتھ سے اشارہ کیا دو مرتبہ اس طرح ہوا پھر میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو قرأت کرتے ہوئے سنا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے سر سے اشارہ فرما رہے تھے نماز سے فراغت کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں نے جس کام کے لیے تمہیں بھیجا تھا اس کا کیا بنا میں نے جواب اس لیے نہیں دیا تھا کہ میں نماز پڑھ رہا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔