- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14902
- قرطبہ نمبر
- 14945
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 362
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة ثنا أبو الزبير عن جابر بن عبد الله قال ذبحنا يوم خيبر الخيل والبغال والحمير : فنهانا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن البغال والحمير ولم ينه عن الخيل
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگوں نے غزوہ خیبر کے زمانے میں گھوڑوں خچروں اور گدھوں کا گوشت کھایا تھا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خچروں اور پالتو گدھوں سے منع فرمایا ہے لیکن گھوڑوں سے منع نہیں فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔