- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14844
- قرطبہ نمبر
- 14887
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 356
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس وعفان قالا ثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي في ثوب واحد متوشحا به قال عفان قد خالف بين طرفيه
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔