- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14769
- قرطبہ نمبر
- 14811
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 349
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا موسى أنا بن لهيعة عن أبي الزبير عن جابر أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول : يأكل أهل الجنة فيها ويشربون ولا يمتخطون ولا يتغوطون ولا يبولون إنما طعامهم جشاء رشح كرشح المسك فيلهمون التسبيح والتحميد كما يلهمون النفس
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جنت میں اہل جنت کھائیں پئیں گے لیکن پاخانہ پیشاب کریں گے اور نہ ہی ناک صاف کریں گے یا تھوک پھینکیں گے ان کا کھانا ایک ڈکار سے ہضم ہوجائے گا اور ان کا پسینہ مشک کی خوشبو کی طرح ہوگا اور وہ اس طرح تسبیح وتحمید کرتے ہوں گے جیسے بےاختیار سانس لیتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف من أجل ابن لهيعة وقد توبع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔