- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14439
- قرطبہ نمبر
- 14479
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 319
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة حدثني محمد بن المنكدر سمعت جابر بن عبد الله يقول : استأذنت على النبي صلى الله عليه وسلم فقال من هذا فقلت أنا فقال أنا أنا كأنه كره ذلك
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دروازے پر دستک دے کر اجازت طلب کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کہ کون ہے میں نے کہا میں ہوں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ کیا میں میں لگا رکھی ہے گویا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ناپسند کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔