- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14389
- قرطبہ نمبر
- 14429
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 315
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : طعام الواحد يكفي الإثنين وطعام الإثنين يكفي الأربعة
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو دو کا کھاناچار کو چار کا کھانا آٹھ آدمیوں کو کافی ہوجاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد قوي على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔