- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14254
- قرطبہ نمبر
- 14293
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 303
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم أنا داود عن أبي الزبير عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : العمرى جائزة لأهلها والرقبى جائزة لأهلها
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عمری اس کے اہل کے لیے جائز ہے اور رقبی اس کے اہل کے لیے جائز ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔