- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14211
- قرطبہ نمبر
- 14249
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 300
مسند (صحابی کا باب): مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا عبد الواحد بن أيمن عن أبيه عن جابر قال : مكث النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه وهم يحفرون الخندق ثلاثا لم يذوقوا طعاما فقالوا يا رسول الله إن ههنا كدية من الجبل فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم رشوها بالماء فرشوها ثم جاء النبي صلى الله عليه وسلم فأخذ المعول أو المسحاة ثم قال بسم الله فضرب ثلاثا فصارت كثيبا يهال قال جابر فحانت مني التفاتة فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم قد شد على بطنه حجرا الشيخين غير أيمن المكي والد عبد الواحد فمن رجال البخاري
اردو ترجمہ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ خندق کھودنے کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے صحابہ پر تین دن اس حال میں گذر گئے کہ انھوں نے کوئی چیز نہیں چکھی خندق کھودتے ہوئے ایک موقع پر صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ یہاں پر پہاڑ کی ایک چٹان آگئی ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس پر پانی چھڑک دو انھوں نے اس پر پانی چھڑک دیا پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے اور کدال پکڑ کر بسم اللہ پڑھی اور اس پر تین ضربیں لگائیں اسی لمحے وہ چٹان ٹوٹ کر ریت کا ٹیلہ بن گئی حضرت جابر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے غور کیا تو اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے بطن مبارک پر پتھر باندھ رکھا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَكَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ وَهُمْ يَحْفِرُونَ الْخَنْدَقَ ثَلَاثًا لَمْ يَذُوقُوا طَعَامًا فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هَاهُنَا كُدْيَةً مِنْ الْجَبَلِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُشُّوهَا بِالْمَاءِ فَرَشُّوهَا ثُمَّ جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ الْمِعْوَلَ أَوْ الْمِسْحَاةَ ثُمَّ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ فَضَرَبَ ثَلَاثًا فَصَارَتْ كَثِيبًا يُهَالُ قَالَ جَابِرٌ فَحَانَتْ مِنِّي الْتِفَاتَةٌ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ شَدَّ عَلَى بَطْنِهِ حَجَرًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري رجاله ثقات رجال
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔