- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14084
- قرطبہ نمبر
- 14116
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا همام قال أنا قتادة عن أنس : أن يهوديا مر على النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه فقال السام عليكم فرد عليه أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم فقال النبي صلى الله عليه وسلم إنما قال السام عليكم فأخذ اليهودي فجيء به فاعترف قال النبي صلى الله عليه وسلم ردوا عليهم ما قالوا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک یہودی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سلام کرتے ہوئے " السام علیک " کہا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ (رض) سے فرمایا اسے میرے پاس بلا کر لاؤ اور اس سے پوچھا کہ کیا تم نے " السام علیک " کہا تھا ؟ اس نے اقرار کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (اپنے صحابہ (رض) سے) فرمایا جب تمہیں کوئی کتابی سلام کرے تو صرف " وعلیک " کہا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔