- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14080
- قرطبہ نمبر
- 14112
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا همام قال أنا قتادة عن أنس : أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن الوصال قال قيل له إنك تواصل قال إني أبيت يطعمني ربي ويسقيني
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ایک ہی سحری سے مسلسل کئی روزے نہ رکھا کرو، کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ تو اس طرح کرتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں اس معاملے میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میرا رب مجھے کھلا پلا دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔