- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14046
- قرطبہ نمبر
- 14078
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 285
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد عن ثابت عن أنس أن امرأة كان في عقلها شيء فقالت : يا رسول الله إن لي حاجة فقال يا أم فلان انظري إلى أي الطريق شئت فقام معها يناجيها حتى قضت حاجتها
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ مدینہ منورہ کے کسی راستے میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک خاتون ملی اور کہنے لگی یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! مجھے آپ سے ایک کام ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم جس گلی میں چاہو بیٹھ جاؤ، میں تمہارے ساتھ بیٹھ جاؤں گا چنانچہ وہ ایک جگہ بیٹھ گئی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اس کے ساتھ بیٹھ گئے اور اس کا کام کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔