- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14043
- قرطبہ نمبر
- 14075
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 285
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد قال أنا ثابت عن أنس بن مالك : أن النبي صلى الله عليه وسلم استقبله ذات يوم صبيان الأنصار والإماء فقال والله إني لأحبكم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے انصار کی کچھ باندیاں اور بچے گذرے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (انہیں سلام کیا اور) فرمایا اللہ کی قسم ! میں تم لوگوں سے محبت کرتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔